Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے میں زخمی ہونیوالی خاتون ڈیڑھ ماہ بعد دم توڑ گئی، جاں بحق افراد کی تعداد ستتر

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے میں زخمی ہونیوالی خاتون ڈیڑھ ماہ بعد دم توڑ گئی، جاں بحق افراد کی تعداد ستتر
May 14, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) گلشن اقبال پارک دھماکے میں زخمی ہونے والی خاتون ڈیڑھ ماہ بعد لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑ گئی جس کے  بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد ستتر ہو گئی ہے۔ کوٹ لکھپت کی رہائشی طاہرہ بی بی ستائیس مارچ کو گلشن اقبال پارک میں شدید زخمی ہوئی اور سر میں چوٹ لگنے کے باعث وہ کومے میں چلی گئی مگر ڈیڑھ ماہ بعد آج  جناح ہسپتال میں زندگی  کی بازی ہار گئی۔ طاہرہ واپڈا ہسپتال میں بطور نرس کام کرتی تھی۔ اس سانحے میں اس کا بھتیجا بھی جاں بحق ہوا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔