Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: گدھے اور گھوڑے کا گوشت فروخت کرنیوالے ملزم گرفتار، چالیس من گوشت برآمد، ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: گدھے اور گھوڑے کا گوشت فروخت کرنیوالے ملزم گرفتار، چالیس من گوشت برآمد، ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
August 25, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہور میں گدھے اور گھوڑوں کا گوشت فروحت کرنے والے دو ملزم گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چالیس من گوشت برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں گشت کے دوران شک ہونے پر رکشہ روکا تو اس میں مردہ جانوروں کا گوشت موجود تھا۔۔۔۔۔پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید گدھوں اور گھوڑوں کا گوشت بھی قبضے میں لے لیا۔۔۔اور دو ملزمان عباس اور رفیع مسیح کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔۔۔۔ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے بتایا کہ شہر کے محتلف علاقوں میں گوشت کی سپلائی دینی تھی