Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: گارڈن  ٹاؤن  میں ٹرک انڈر پاس  سے  ٹکرا گیا

لاہور: گارڈن  ٹاؤن  میں ٹرک انڈر پاس  سے  ٹکرا گیا
April 19, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  لاہور کے علاقے  گارڈن  ٹاؤن  میں ٹرک انڈر پاس  سے  ٹکرا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ ٹرک مسلم ٹائون موڑ سے  ٹھوکر نیاز بیگ کی طرف جا رہا تھا۔