Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور،گرین اسکول سسٹم میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

لاہور،گرین اسکول سسٹم میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد
August 14, 2018
لاہور ( 92 نیوز) ملک بھر کی طرح لاہور کے گرین اسکول سسٹم میں بھی  جشن آزادی کی تقریب  کا انعقاد کیا گیا جس میں پرچم کشائی بھی کی گئی۔ تقریب  کے مہمان  خصوصی یونیورسٹی آف فیصل آباد  کے وائس چانسلر ظہیر جاوید نے قومی پرچم لہرایا ، انہوں نے یوم آزادی پر قوم کومبارکباد پیش کی۔ یونیورسٹی آف لاہور نیوکیمپس میں کیمپس کے چیئرمین اویس رؤف اور ایم اے رؤف نےپرچم کشائی کی۔ یونیورسٹی کے پیٹرن ان چیف ایم اے رؤف نےپودا لگا کر شجرکاری مہم کابھی آغازکیا۔