Thursday, February 9, 2023

لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھرکے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔

ادھر ساہیوال اور  گردونواح ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔ ہڑپہ،کمیر،نورشاہ،یوسف والا سمیت دیگر علاقوں میں بھی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش  ہوئی ۔

بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔