Monday, September 26, 2022

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن باگڑیاں میں گھر کی چھت گر گئی، ماں اور بیٹی جاں بحق

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن باگڑیاں میں گھر کی چھت گر گئی، ماں اور بیٹی جاں بحق
 لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن باگڑیاں میں گھر کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون اور بچی شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔