Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور کے علاقہ نصیر آباد میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقہ نصیر آباد میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقہ نصیر آباد میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی، مقتول کا جمیل کیساتھ بچوں کی لڑائی پر جھگڑا ہوا۔

ملزم جمیل نے طیش میں آکر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہے۔