لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب

لاہور(92نیوز)لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب ہوگئی ہے ۔
بچی کو نامعلوم اغوا کار جناح اسپتال کے لیبر روم کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ بچی کو ایک عورت نے ستائیس فروری کو اسی جگہ سے اٹھایا تھااور اب واپس بھی اسی جگہ پر رکھ کر چھوڑ کر گئے ہیں ۔