Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور کی فضا میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور کی فضا میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ
February 10, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور کی فضا میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ لاہور دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر بن گیا۔

ماحولیاتی آلودگی ماپنے کے عالمی ادارے کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 250 ہو گیا۔ کولکتہ کا ایئرکوالٹی انڈیکس236، دہلی کا ایئرکوالٹی انڈیکس 230 ہے۔ شہریوں نے آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فضائی آلودگی کے پیش نظر سانس کے مریضوں کو احتیاط کرنے اور ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔