لاہور ، کوٹ لکھپت کے علاقے میں مسافر بس نالے میں گر گئی ، تین افراد جاں بحق
![لاہور ، کوٹ لکھپت کے علاقے میں مسافر بس نالے میں گر گئی ، تین افراد جاں بحق](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2021/02/20210208124518_feature_image_26.jpg)
لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مسافر بس چندرائے روڈ پر نالے میں گر گئی ، حادثے میں تین ا فراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس میں سوار افراد چھانگا مانگا سے جنازہ میں شرکت کے لئے لاہور آرہے تھے کہ بد قسمت بس حادثے کا شکار ہو گئی ۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا گیا جہاں دونوں کی حالت نازک ہے ۔