Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: کوٹ لکھپت  جیل میں تین مجرموں کو لٹکا دیا گیا

لاہور: کوٹ لکھپت  جیل میں تین مجرموں کو لٹکا دیا گیا
April 6, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں دو بھائیوں سمیت تین  مجرموں کو پھانسی  دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں دو بھائیوں سمیت تین  مجرموں کو پھانسی  دے دی گئی ہے ،عمران اور لقمان نامی بھائیوں نے 1996 میں علی نامی شہری کو قتل کیا تھا۔۔ جبکہ دوسری طرف مجرم راحیل  نے 1994 میں سرگودھا میں ایک شہری کی جان لی تھی۔