Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور : کرین سے ٹکرا کرایک شخص  جاں بحق ،طالبہ زخمی

لاہور : کرین سے ٹکرا کرایک شخص  جاں بحق ،طالبہ زخمی
February 8, 2016
  لاہور(92نیوز) لاہور  کے علاقے  گھاس منڈی  میں  میٹرو  ٹرین منصوبے  کی کرین  نے  ایک شخص کی  جان  لےلی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گھاس منڈی میں میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی ٹرین سے ٹکرا کر ایک شخص جاں بحق  ہوگیا ہے جبکہ داروغہ والا میں کرین نے نویں جماعت کی طالبہ کو کچل دیا۔ طالبہ سویرا کو  شدید  زخمی حالت میں  جنرل اسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے ۔