Saturday, March 2, 2024

لاہور : پی ٹی آئی کےجلسے میں خواتین سے بدتمیزی کے ذمہ داروں کو نائنٹی ٹو نیوز سامنے لے آیا

لاہور : پی ٹی آئی کےجلسے میں خواتین سے بدتمیزی کے ذمہ داروں کو نائنٹی ٹو نیوز سامنے لے آیا
May 4, 2016
  لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کےجلسےمیں خواتین سے بدتمیزی کرنیوالے افراد کی  نائنٹی ٹو نیوز فوٹیج سامنے لے آیا۔ تہذیب کے ان دشمنوں کو پہچانیےاور نائنٹی ٹو نیوز کو بتایئے اور اپنا فرض پورا کیجیے۔