Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: پولیس کے سرچ آپریشن میں 35مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: پولیس کے سرچ آپریشن میں 35مشتبہ افراد گرفتار
April 8, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری  ہے۔ سرچ آپریشن میں کرایہ داروں کے کوائف چیک کیے گئے۔ کوائف مکمل نہ ہونے پرپولیس نے کرای داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 35 افراد کو حراست میں لے لیا ۔