لاہور، پولیس کا دوران حراست ملزم پر بد ترین تشدد
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں پولیس گردی کی انتہا ہو گئی ہے ۔ پولیس نے دوران حراست ملزم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
سی آئی اے نواں کوٹ نے دوران تفتیش ملزم کو رسیوں سے باندھ کر لٹکا دیا ، اہلکار ملزم پر ڈنڈے برساتے رہے ۔
چینل 92 نیوز نے واقعے کی فوٹیج حاصل کر لی ۔