Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : پولیس کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

لاہور : پولیس کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
March 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے  رائےونڈ روڈپرپولیس اوردہشتگردوں کےدرمیان مقابلہ جاری ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے رائے ونڈ روڈ پر پولیس کے اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ذ رائع کےمطابق اس وقت تک 5 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں جبکہ باقی دہشتگردوں کے ساتھ ابھی تک فائرنگ کا تبادلہ  جاری ہے ۔