Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: پلوشہ بشیر نے نیشنل ویمن بیڈمنٹن چیمپیئن شپ جیت لی

لاہور: پلوشہ بشیر نے نیشنل ویمن بیڈمنٹن چیمپیئن شپ جیت لی
August 20, 2016
لاہور(92نیوز)پلوشہ بشیر نے نیشنل ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی ہے جبکہ  حافظ عرفان سعید مردوں کے مقابلے میں نیشنل چیمپیئن بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پلوشہ بشیر نے نیشنل ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ہے جبکہ مردوں کے مقابلوں میں عرفان سعید فاتح نکلے ہیں ۔ دوسری طرف  پلوشہ بشیر اور صائمہ وقاص نے ویمن ڈبل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہیں تو  عرفان سعید اور عظیم سرور مردوں کے ڈبل مقابلے میں چیمپیئن بن گئے ہیں ۔واضح رہے کہ نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں 123 مرد اور 86 خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،جویریہ  اس اہم ایونٹ کی بہترین ایمرجنگ کھلاڑی قرار پائی ہیں ۔