Wednesday, February 28, 2024

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی یکم مئی کے جلسے کی تیاریاں، اسٹیج اور پنڈال کا ڈیزائن تیار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی یکم مئی کے جلسے کی تیاریاں، اسٹیج اور پنڈال کا ڈیزائن تیار
April 29, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں یکم مئی کے جلسے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ چیئرنگ کراس پر مجوزہ جلسے کے اسٹیج اور پنڈال کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مال روڈ پر تیس ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی۔ تحریک انصاف اور پی ایچ اے میں تنازع حل ہو گیا جبکہ پی ٹی آئی کو بینرز آویزاں کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔