Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: ٹاؤن شپ سے 16 غیرملکی باشندے گرفتار، دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا: پولیس

لاہور: ٹاؤن شپ سے 16 غیرملکی باشندے گرفتار، دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا: پولیس
May 15, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پولیس نے لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم سولہ غیرملکی باشندے گرفتار کر لیے  ہیں۔ پولیس  نے رات گئے ٹائون شپ میں کارروائی کی اور سولہ غیرملکی باشندوں کو شناختی کوائف اور دستاویزات مکمل نہ ہونے پر گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں اکثریت افریقی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان غیرقانونی طور پر رہائش پذیر تھے جبکہ ان کے ویزوں کی مدت ختم ہو چکی تھی۔ پولیس نے انہیں حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔