Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور : وکیل کا بھتیجے کے ہاتھوں لرزہ خیز قتل

لاہور : وکیل کا بھتیجے کے ہاتھوں لرزہ خیز قتل
December 24, 2016

 لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں وکیل اپنے بھتیجے کے ہاتھوں قتل  ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں بھتیجے کے ہاتھوں وکیل کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ رونما ہوا ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ حبیب اللہ کو بھتیجے عثمان نے ان کے دفتر میں ہی گولیوں سے چھلنی کردیا ہے جبکہ ملزم چچا پر گولیاں برسانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے ۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ چچااوربھتیجے کے درمیان جائیدار کا تنازع چل رہا تھا۔