Sunday, October 2, 2022

  لاہور : نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر کریکر دھماکہ ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی

   لاہور : نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر کریکر دھماکہ ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبر گ میں مقامی نجی ٹی وی، دن نیوز، کے دفتر کے سامنے کریکردھماکے میں 2پولیس اہلکار سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔