Friday, October 7, 2022

لاہور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

لاہور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا ہے ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ مناواں کے قریب پیش آیا ہے جبکہ   مقتول دونوں بھائی پراپرٹی ڈیلر تھے۔