لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی
![لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/post/20210605172611_feature_image_29.jpg)
لاہور (92 نیوز) لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی۔
صبح ٹریفک حادثے میں شہری گاڑی کے نیچے آ گیا تھا، گاڑی کے نیچے سے موٹرسائیکل نہ نکل سکی اور رگڑ سے آگ لگ گئی اور گاڑی جل گئی۔