Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، 223 روپے فی کلو ہوگئی

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، 223 روپے فی کلو ہوگئی
August 22, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ 223 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔

گزشتہ دو دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا، شہر میں آج مرغی 223 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

سبزیوں کی قیمتیں بھی کچھ کم نہیں ہیں، اتوار بازاروں میں اس وقت لہسن 140  سے لیکر 260 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

ادرک 335، سبز مرچ 60 روپے جبکہ آلو 58 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔