Monday, October 2, 2023

لاہور میں طالبہ سے ہمسائے کی ساتھیوں کیساتھ مل کر گن پوائنٹ پر زیادتی

لاہور میں طالبہ سے ہمسائے کی ساتھیوں کیساتھ مل کر گن پوائنٹ پر زیادتی
December 7, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور میں تھانہ سندر کے علاقہ میں طالبہ کو ہمسائے نے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

فرسٹ ایئر کی طالبہ اپنے ہمسائے حسین جٹ کے گھر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی، حیدر علی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔