Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور میں حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے مزید دو کارکن گرفتار

لاہور میں حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے مزید دو کارکن گرفتار
May 4, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مزید دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں امتیاز ظفر اور محمودالحسن شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ہے۔ ملزموں کو ان کے ساتھی اقبال کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا جو یکم مئی کو جوہر ٹاون سے گرفتار ہوا تھا۔ گرفتار ہونیوالوں کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر برآمد کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔