Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلانے کیلئے اقدامات، بیک ڈور تیاریاں تیزی سے جاری

لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلانے کیلئے اقدامات، بیک ڈور تیاریاں تیزی سے جاری
April 21, 2020
 لاہور (92 نیوز) لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلانے کیلئے اقدامات میں بیک ڈور تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق 40 چینی ورکرز پاکستانی ملازمین کی ٹریننگ  اور اورنج لائن چلانے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ 17 ملازمین کو مزید ویزے جاری کر دیے گئے۔ کورونا وائرس کے باعث اورنج لائن منصوبے پر کام روک دیا گیا ہے۔ منصوبے کے لیے پاکستانی ملازمین کی بھرتی کا سلسلہ روک دیا گیا تھا ۔