لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں میں ملوث سات افراد گرفتار

لاہور(92نیوز)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لاہور کے علاقے سمن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے میڈیا ہاؤسز پر حملے کرنے والے سات افراد گرفتار کر لیے ہیں۔
مرکزی ملزم وحید اور سیف اللہ نے نجی چینل پر حملے کا اعتراف کیا ہے۔