Saturday, July 27, 2024

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق
April 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہو رکے علاقے ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرن سے ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوگیا ہے ۔ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔