Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: مقامی ہوٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور: مقامی ہوٹل سے لڑکی کی لاش برآمد
July 29, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کی معروف شاہراہ  مال روڈ پر ایک بڑے ہوٹل میں قتل کی پراسرار واردات ہوئی ہے۔  ہوٹل کےواش روم سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کے بیگ سے پستول کی تیرہ گولیاں بھی برآمد ہوئیں ۔ لڑکی مقامی کالج کی طالبہ تھی ، جس کے سر پر گولی ماری گئی لڑکی لاہور کے علاقے باٹاپورکی رہائشی تھی۔