Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : مغلپورہ سے اغوا ہونے والی بچی سندھ سے بازیاب

لاہور : مغلپورہ سے اغوا ہونے والی بچی سندھ سے بازیاب
July 31, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ سے اغوا ہونے والی بچی سندھ سے بازیاب ہوگئی ہے ۔  دس سال کی معذور شاہدہ کو دو ماہ قبل اغوا کیا گیاجبکہ  پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد بچی لواحقین کے حوالے کردی ۔