Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : مال روڈ پر جاری سنی تحریک کا دھرنا ختم

لاہور : مال روڈ پر جاری سنی تحریک کا دھرنا ختم
March 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کی مصروف شاہراہ مال روڈ پر سنی تحریک کی طرف سے دیئے گئے دھرنے کو ختم کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں جاری سنی تحریک کا دھرنا ختم ہوگیا ہے ۔تحریک کے قائدین نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد مال روڈ پر جاری دھرنا ختم کر دیا ہے ۔ قائدین کی طرف سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہوگئے ہیں جبکہ مال روڈ پر ٹریفک کو بحال کر دیا گیا ہے ۔