لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تیسرے روز بھی دھرنا
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تیسرے روز بھی مال روڈ پر دھرنا جاری ہے جب کہ ویٹرنری ڈاکٹر بھی سڑکوں پر آگئے ہیں ۔
یونین کونسل سیکرٹریز ایسوسی ایک نے بھی ہڑتال کر دی ۔ مال روڈ کے اطراف بد ترین ٹریفک جام ہو گئی ۔