Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: لٹن روڈ پر ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی، فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول

لاہور: لٹن روڈ پر ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی، فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول
May 15, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لٹن روڈ پر ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی۔ ڈاکو ایجنسی سے باآسانی لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار ڈاکو کس طرح ٹریول ایجنسی میں لوٹ مار کر کے  فرار ہو گئے۔ لٹن روڈ پر واقع ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کی واردات کچھ روز قبل ہوئی تھی۔ واردات میں چار ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔