Thursday, February 22, 2024

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ٹارگٹ

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ٹارگٹ
February 24, 2020
 لاہور (92 نیوز) لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 182 رنز بنا لیے۔ فخر زمان 33، کرلس لین 11،حفیظ 98، سہیل اختر ایک ،سمت پٹیل 10، ڈین ویلاز 3، ڈیوڈ ویزے 19 رنز بنا سکے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی چھٹی وکٹ ڈیوڈ ویزے کی 175 رنز پر گر گئی ۔ ویزے 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لاہور قلندرز کی پانچویں وکٹ  151 رنز پر سمت  پٹیل کی گر گئی۔ ڈین ولاس 3رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ 100 رنز پر گر گئی۔ سہیل اختر 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔