لاہور : فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی 6گاڑیاں بجھانے میں مصروف
![لاہور : فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی 6گاڑیاں بجھانے میں مصروف](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/fire.jpg)
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی ہے ،آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کی چھے گاڑیاں مصروف عمل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکاہے۔