Thursday, May 30, 2024

لاہور، عمران خان کی آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

لاہور، عمران خان کی آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ
April 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے منٹو پارک مینار پاکستان میں تحریک انصاف کے تاریخی جلسے میں جب چیئرمین پی ٹی آئی پہنچے تو شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ عمران خان اسٹیج پر پہنچے تو اس کے ساتھ ہی آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان مختلف رنگوں میں نہا گیا  ۔