Wednesday, September 28, 2022

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو فیصل چوک میں جلسہ کی اجازت دینےسے انکار

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو فیصل چوک میں جلسہ کی اجازت دینےسے انکار
لاہور(92نیوز)یکم مئی کے لاہور جلسہ کیلئے تحریک انصاف اور انتظامیہ میں ٹھن گئی  ہےپی ٹی آئی کا اصرار جاری ہے جبکہ انتظامیہ نے فیصل چوک پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ دہشتگردی کے خطرے کے باعث مال روڈ پر جلسہ نہیں ہو سکتا،کوئی اور جگہ منتخب کریں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان جلسے کے مقام کا اعلان کر چکے ہیں  مقام کسی صورت تبدیل نہیں کر سکتے۔