Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : شوہر نے ساس ،سالی ،بیوی، بیٹی اور خود پر آگ چھڑک کر آگ لگالی

لاہور : شوہر نے ساس ،سالی ،بیوی، بیٹی اور خود پر آگ چھڑک کر آگ لگالی
May 2, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سبزہ زار میں شوہر نے بیوی ،ساس ، سالی اور بیٹی سمیت خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ، پانچوں جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق گارڈن ٹاﺅن کا محمود اسلم سبزہ زار میں اپنے سسرال روٹھی بیوی کو منانے کے لئے آیا اور اہلیہ کو ساتھ گھر چلنے کا کہا۔ بیوی نہ مانی تو طیش میں آگیا اور اہلیہ  بچوں سمیت خود پر بھی پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی  جس سے ا س کی بیوی سفیہ، ساس زبیدہ ، سالی نادیہ اور بیٹی ارم جھلس گئے، پانچوں کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔