Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : شمالی چھاؤنی سےاغوا ہونیوالی لیڈی ٹریفک وارڈن بے ہوشی کی حالت میں مل گئیں

لاہور : شمالی چھاؤنی سےاغوا ہونیوالی لیڈی ٹریفک وارڈن بے ہوشی کی حالت میں مل گئیں
April 27, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سے اغوا ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈن شمالی چھاؤنی کے علاقے سے مل گئی ہے ۔، لیڈی وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میںؓ پھینک کر فرار ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق لیڈی ٹریفک وارڈن کے اغوا کے معاملہ حل ہوگیا ،نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے ہی ۔ لیڈی وارڈن کو گذشتہ روز شمالی چھاونی سے ڈیوٹی سے واپس جاتے وقت اغوا کیا گیا ہے ۔ افزا سعید کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔