Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : شاہدرہ میں کومبنگ آپریشن، 2مطلوب دہشتگردوں سمیت 11 گرفتار

لاہور : شاہدرہ میں کومبنگ آپریشن، 2مطلوب دہشتگردوں سمیت 11 گرفتار
August 14, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی اداروں نے جشنِ آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے مزید کئی منصوبے ناکام بنا دیئے ہیں ۔   شاہدرہ میں کومبنگ آپریشن کے دوران  دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت گیارہ گرفتارکرلئے گئے ہیں جبکہ  بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے ۔ دوسری طرف  نوشکی، کوئٹہ اور سوات میں بھی بم اور اسلحہ پکڑا گیا جبکہ سانگھڑ میں کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے گرفتا ر ہوگئے ہیں ۔