Saturday, July 27, 2024

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6دہشتگرد ہلاک 4فرار

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6دہشتگرد ہلاک 4فرار
April 6, 2016
  لاہور(92نیوز)لاہور کےعلاقےسگیاں پل کےقریب سی ٹی ڈی نے  کارروائی  کرتے ہوئے چھے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ چھے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھے دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ ان میں سے چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں  ۔ مارےگئےدہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سےہےجبکہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے ۔