Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور، سیشن کورٹ کے دروازے کے قریب فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور، سیشن کورٹ کے دروازے کے قریب فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور میں سیشن کورٹ کے دروازے کے پاس فائرنگ کے نتیجے میں باپ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سیشن کورٹ کے ججز گیٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی جبکہ سہیل زخمی ہوا۔