Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس

 لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس
October 8, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت چار اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔