Monday, February 26, 2024

لاہور سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے وقف مزارات کی 30 مئی تک بندش کے احکامات جاری

لاہور سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے وقف مزارات کی 30 مئی تک بندش کے احکامات جاری
May 17, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے وقف مزارات کی 30 مئی تک بندش کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

مزارات کی بندش کے احکامات پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں جاری کیے گئے۔ محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارات کی بندش کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔