لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز غیرمعینہ مدت کے لئے بند

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ گھریلو اور صنعتی صارفین کو موسم سرما میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کے لئے کیا گیا۔