لاہور : سرکس میں آتشزدگی سے 3افراد جاں بحق

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکے شاہی قلعہ کے قریب سرکس میں آگ لگ گئی ۔
آتشزدگی سے 3افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد سرکس میں ملازم تھے۔