Saturday, July 27, 2024

لاہور : سرچ آپریشن میں 14افراد زیر حراست

لاہور : سرچ آپریشن میں 14افراد زیر حراست
April 30, 2016
  لاہور(92نیوز)لاہور پولیس  نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چودہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر پولیس نے لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران شناختی کوائف نا مکمل ہونے پرچودہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے بائیو میٹرک کے ذریعے لوگوں کی شناخت کی سرچ آپریشن کے دوران ہوٹلوں ریسٹ ہاؤس کی تلاشی لی گئی ۔ پولیس نے زیر حراست افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔