Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: سبزہ زار ماڈل بازار میں آگ لگنے سے 40دکانیں جل گئیں

لاہور: سبزہ زار ماڈل بازار میں آگ لگنے سے 40دکانیں جل گئیں
July 6, 2017

 

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں سبزہ زار کے ماڈل بازار میں آگ لگنے سے چالیس دکانیں جل گئیں ۔ فائربریگیڈ کی بارہ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔  دھویں کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔