Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: سبزہ زار سے 17سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی

لاہور: سبزہ زار سے 17سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی
August 1, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سبزہ زار سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ رکنے کی بجائے ایک بار پھر بڑھ گیا ہے لوگوں کے بچے دن دہاڑے لاپتہ ہورہے ہیں لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ آج پھر سبزہ زار کے علاقے سے سترہ سالہ لڑکی جس کا نام انعم تھا وہ لاپتہ ہوگئی ہے والدین کے مطابق ہماری بیٹی سودا سلف گھر سے لینے باہر نکلی تھی جو ابھی تک واپس نہیں آئی ہے ۔